بقائے اصلح
بقائے اصلح کی اصطلاح قدرتی انتخاب کے طریقہ کار کو بیان کرنے کے لیے وضع کی گئی ہے، جو ڈارون کے نظریہ ارتقاء نظریہ سے ماخوذ ہے۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Spencer، Herbert (1864). Principles of Biology, Volume 1. Williams and Norgate. صفحہ 444.
بہترین کی بقاء ہی بہترین کی افزائش کا باعث بنتی ہے