بلائنڈ لو
ظاہری ہیئت
| بلائنڈ لو | |
|---|---|
اشاعت پوسٹر | |
| ہدایت کار | فیصل بخاری |
| پروڈیوسر | میاں امجد فرزند چوہدری ذو الفقار احمد چوہدری اعجاز کامران |
| تحریر | پرویز کلیم |
| ستارے | یاسر شاہ نمرہ خان عامر قریشی فواد جلال متھیرا عمران بخاری |
| سنیماگرافی | سید علی بخاری |
پروڈکشن کمپنی | پروڈیوسرز الائنس |
| تقسیم کار | آئی ایم جی سی گلوبل انٹرٹینمینٹ |
تاریخ نمائش |
|
| ملک | پاکستان |
| زبان | اردو |
| باکس آفس | 0.65 کروڑ [1] |
بلائنڈ لو (اردو: اندھا پیار) 2016ء کی پاکستانی رومانوی فلم ہے، اس فلم کے ہدایت کار فیصل بخاری ہیں۔[2] اس فلم کے مصنف پرویز کلیم ہیں، جبکہ اس فلم کے مرکزی ستارے یاسر شاہ اور نمرہ خان ہیں۔[3]
کردار
[ترمیم]- یاسر شاہ بطور دانیال
- نمرہ خان بطور سارہ
- عامر قریشی
- ملک نصیر
- فواد جلال
- متھیرا (خصوصی ظہور)
- عمران بخاری بطور نومی
تیاری
[ترمیم]اس فلم کے ذریعے یاسر شاہ نے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا۔[4]
اشاعت
[ترمیم]فلم کا ٹریلر 24 مئی، 2016ء کو جاری ہوا۔ فلم 2016ء میں عید الفطر کے موقع پر جاری ہونی تھی[5] مگر بعد میں 5 اگست، 2016ء کو پورے پاکستان میں جاری ہوئی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- بلائنڈ لو آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://boxofficedetail.com/view_post.php?value=7422 آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ boxofficedetail.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) سانچہ:Deadlink
- ↑ Rida Sadiq (17 اپریل 2015)۔ "Mathira Ready for Item Song in 'Blind Love'"۔ Brandsynario۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-28
- ↑ Ayesha Ahmad (21 اپریل 2015)۔ "Did you know: Mathira to do another item number"۔ HIP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-28
- ↑ Javed Faizan (7 جون 2016)۔ "Yasir Shah and his Blind Love"۔ Nation۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Box office wars: 'Blind Love' makers hopeful of impressive run"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-26