بلقیس احمد فتحی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بلقیس فتحی
بلقيس فتحي
پیدائشی نام بلقیس احمد فتحی
پیدائش 20 اکتوبر 1988ء (عمر 31 سال)ابو ظہبی، متحدہ عرب امارات
تعلق یمن
اصناف
پیشے گلوکارہ
سالہائے فعالیت 2011 – تا حال
ریکارڈ لیبل روتانہ (2013–2017)

بلقیس فتحی (عربی: بلقيس فتحي) (پیدائش 20 اکتوبر 1988 متحدہ عرب امارات)، یمنی گلوکارہ ہیں۔ [1][2] ان کا خاندان موسیقی کا معروف خاندان ہے، ان کے والد محمد فتحی ایک مشہور و معروف موسیقار تھے۔ ان کی والدہ متحدہ عرب امارات کی شہری ہیں۔ فتحی نے موسیقی کا آغاز چھوٹی عمر میں ہی کر دیا اور موسیقی کے اوزار بجانے اور گانا شروع کیا۔ بلقیس فتحی کا پہلا البم 2013 میں "مجنون" کے نام سے جاری ہو۔ [3] یہ البم روتانہ ریکارڈز نے جاری کیا۔[4] اس کا دوسرا البم 2015 میں "زئی مع انا" کے نام سے جاری ہوا۔[5]

ڈسکوگرافی[ترمیم]

  • مجنون (2013)
  • ذئی مع انا (2015)
  • اراھنکم (2017)

حوالہ جات[ترمیم]