بلوچستان کا زلزلہ 1945ء
Appearance
یو ٹی سی وقت | ?? |
---|---|
مرکز | 24°30′N 63°00′E / 24.5°N 63.0°E [1] |
برٹش انڈیا دور میں 28 نومبر 1945ء کو 1:26 PKT پر بلوچستان 8.1 شدت کے ساتھ زلزلہ پیش آیا۔ زلزلے کا مرکز بلوچستان میں پسنی سے 97.6 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا اور سونامی نے مکران کے ساحلی علاقے کو نقصان پہنچایا۔ اس واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 300 اور 4000 کے قریب بتائی گئی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- 1945 میں آنے والے زلزلوں کی فہرست
- پاکستان میں آنے والے زلزلوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Significant earthquake"۔ National Geophysical Data Center۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2013
بیرونی روابط
[ترمیم]- جنوبی پاکستان میں 28 نومبر 1945 کا زلزلہ اور سونامی - جارج پاراس-کیریانیس
- 1945 مکران سونامی پر عینی شاہدین کے اکاؤنٹس اور تاریخی دستاویزات کی تلاش - یونیسکو
- The International Seismological Centre has a bibliography and/or authoritative data for this event. پاس۔