مندرجات کا رخ کریں

بلینڈر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلینڈر سافٹ ویئر
Blender Logo
بلینڈر 4.5.1
تیار کردہبلینڈر فاونڈیشن
ابتدائی اشاعتجنوری 1998؛ 28 برس قبل (1998-01)
مستحکم اشاعت5.0.1 / دسمبر 16، 2025؛ 5 مہینہ قبل (2025-12-16)
ارتقائی حالتActive
پروگرامنگ زبانسی،سی++ اور پائیتھون
آپریٹنگ سسٹممائیکروسافٹ ونڈوز، میک او ایس، لینکس
حجم344 – 76.7 MiB (ہر آپریٹنگ سسٹم کے لیے مختلف ہے)
صنف3D کمپیوٹر گرافک سوفٹویئر
اجازت نامہگنو عام عوامی اجازت نامہ
ویب سائٹblender.org

بلینڈر(انگریزی: Blender) ایک پیشہورانہ، مفت اور آزاد مصدر 3D کمپیوٹر گرافک سوفٹویئر ہے جو اینیمیٹڈ فلمیں،بصری اثرات (انگریزی: Visual Effects)،فن،3D پرنٹنگ،انٹرایکٹو تھری ڈی ایپلیکشنز (interactive 3D applications) اور ویڈیو گیمز بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ 3D ماڈلنگ، یو وی انریپنگ(انگریزی: UV unwrapping)، ٹیکسچرںگ(انگریزی: texturing)، راسٹر گرافکس ایڈیٹنگ ،رگں گ اور سکنّگ، مائع اور دھوئیں کی سیمولیشن، پارٹیکل سیمولیشن، سافٹ باڈی سیمولیشن، ڈیجیٹل مجسمہ سازی، اینیمیٹنگ، کیمرا ٹریکںگ، رینڈرنگ(انگریزی: Rendering)، ویڈیو ایڈیٹںگ وغیرہ بلینڈر کے فیچرز ہیں۔ اس کے اندر ایک گیم انجن بھی موجود ہے۔