بندے اتکلہ جنانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بندے اتکلہ جنانی
اردو: میں نے تجھ سے پیار کیا ، اے ماں اتکلہ!
ବନ୍ଦେ ଉତ୍କଳ ଜନନୀ
اڈیشا کا نشان

ریاست ترانہ اڈیشا
مصنفلکشمی کانت مہا پاترا، 1912ء
موسیقیلکشمی کانت مہا پاترا
منتخب2020ء

بندے اتکلہ جنانی ایک اڈیہ حب الوطنی کی گیت ہے، جو لکشمی کانت مہا پاترا نے 1912ء میں لکھا تھا۔ اڈیشا 1 اپریل 1936ء کو لسانی بنیادوں پر بننے والی برطانوی بھارت کی پہلی ریاست بن گئی۔ اڈیشا کابینہ نے 7 جون 2020ء میں[1] گیت کو ریاستی ترانے کا درجہ دیا۔[2][3][4][5]

ریاست کے لوگوں کا یہ ایک دیرینہ مطالبہ تھا کہ اس گیت کو ریاستی گیت کا درجہ دیا جائے جسے اوڈیشا کے وزیر اعلی نوین پٹنایک کی زیر صدارت ریاستی کابینہ کے اجلاس میں منظور کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ وضاحت کیا گیا کہ اوڈیشا کے وزیر اعلیٰٰ نوین پٹنایک کے بیان پر دنیا بھر کے اڈیہ جمع ہونے کے بعد 30 مئی کی شام 5:30 بجے؛ بندے اتکلہ جنانی گائیں گے تاکہ فرنٹ لائن ورکرز یا کووِڈ-19 سے جوجھ رہے/گھبرائے ہوئے لوگوں کا حوصلہ بڑھے تاکہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹ سکیں۔[6][7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Odisha CM Office's Announcement" 
  2. "Odisha Accords State Song Status To 'Bande Utkala Janani'"۔ O TV۔ 7 June 2020۔ 07 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2020 
  3. "Odisha Cabinet Decides to Confer State Song Status to 'Bande Utkala Janani'"۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2020 
  4. "Odisha accords state anthem status to Bande Utkala Janani"۔ Hindustan Times 
  5. "Bande Utkala Janani is State song of Odisha"۔ The Hindu 
  6. "Odisha unites to recite 'Bande Utkala Janani' to honour Covid warriors"۔ The New Indian Express 
  7. "Bande Utkala Janani: Odisha unites over CM Patnaik's call to show solidarity with frontline workers"۔ India Today