بن بلائے مہمان
Jump to navigation
Jump to search

صدر بارک اوباما دو بن بلائے مہمان مشئیل اور طارق صلاحی کا استقبال کرتے ہوئے
بن بلائے مہمان یا بن بلائے دعوت شرکت (Gate crashing یا Party crashing) مغربی ممالک کی ایک روایت ہے جس میں بِن بلائے زبردستی کسی دعوت میں شریک ہو جایا جاتا ہے۔ عموماً اس کا ارتکاب نوجوان کرتے ہیں اور اکثر ایسی دعوتوں میں شراب کا استعمال ہو رہا ہوتا ہے۔ یہ لوگ دعوت سے میزبان کی طرف سے نکالنے کی کوشش میں اکثر جھگڑا کرتے ہیں اور کئی مرتبہ ہولناک نتائج نکلتے ہیں۔[1]
تاہم مغربی روایت میں اسے رومانوی رنگ میں دیکھا جاتا ہے اور نتیجتاً پولیس دخل اندازی سے گریزاں ہوتی ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ سی بی سی، 29 مارچ 2010ء، "Accused in killing dad of 5 recently out of jail "