مندرجات کا رخ کریں

کتب خانہ بوڈلین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بوڈیلین لائبریری سے رجوع مکرر)
کتب خانہ بوڈلین
جامعہ اوکسفرڈ سے منسلک کئی کالجوں کی علامتوں کے ساتھ مرکزی دروازہ
Map
محل وقوعمملکت متحدہ
ٹائپتعلیمی کتب خانہ
قیام1602ء (1602ء)ء
مجموعہ
مجموعہکتابیں، جرائد، اخبارات، رسائل، تسجیل و نوپیداوارِ آواز، نقشے، prints، drawing اور طخطوطات
ذخیرہ کتب12M+[1]
Legal depositIncluded in the Legal Deposit Libraries Act 2003
رسائی اور استعمال
شرائط رسائیOld Schools Quadrangle, Divinity School، نمائش ہال اور Bodleian Library Gift Shop open to the public
ممبرجامعہ اوکسفرڈ کے طلبہ اور مختلف علمی انجمنوں سے وابستہ افراد
دیگر معلومات
مدیرRichard Ovenden
ویب سائٹbodleian.ox.ac.uk/bodley


Bodleian is located in Oxford city centre
Bodleian
Bodleian
مرکزی اوکسفرڈ کے اندر پرانے کتب خانے کا مقام

جامعہ اوکسفرڈ کا کتب خانہ۔ اس کا نام انگریز مدبر تھامس بوڈلے کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اس میں گاہے گاہے توسیع ہوتی رہی۔ برطانیہ کے ایک قانون نقل و اشاعت مجریہ 1911ء کے تحت یہ کتب خانہ ہر نئی کتاب یا اشاعت کی ایک جلد بلاقیمت حاصل کرنے کا حق رکھتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Bodleian Libraries – About us"۔ ox.ac.uk۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2016