آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تعلیمی کتب خانہ ایک ایسا کتب خانہ جو کسی اعلیٰ تعلیم کے ادارے سے ملحقہ ہو۔ تمام جامعات و کالجوں کے کتب خانے تعلیمی کتب خانے کہلاتے ہیں۔[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ سید جمیل احمد رضوی (1988ء). کشاف اصطلاحات کتب خانہ. اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان. صفحہ 60.