بچہ بازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایک بچہ موسیقی پر ناچتے ہوئے

بچہ بازی (دری: بچہ بازی‎؛ انگریزی: Bacha bāzī) افغانستان میں بڑی عمر کے مردوں اور نوجوانوں یا لڑکوں جنسی تعلق رکھنے والی سرگرمیوں کے لیے ناشایستہ زبان میں ایک اصطلاح ہے جو بچوں کے جنسی استحصال کے زمرے میں آتی ہے۔ بچہ بازی کا وجود تاریخی طور پر ہے، [1] اور اس وقت افغانستان کے مختلف حصوں میں موجود ہے۔[2][3][4][5]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Coomaraswamy, Radhika Promotion and Protection of the Rights of Children وثق شدہ بتاریخ 2011-03-01 در وے بیک مشین at United Nations General Assembly, اکتوبر 14, 2009
  2. Rustam Qobil۔ "The sexually abused dancing boys of Afghanistan"۔ BBC News۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2016۔ I'm at a wedding party in a remote village in northern Afghanistan.
  3. "Bacha bazi in Northern Afghanistan (Mazar-e-sharif) Shamali culture."۔ bhojpurinama.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. Chris Mondloch۔ "Bacha Bazi: An Afghan Tragedy"۔ Foreign Policy Magazine۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 23, 2015۔
  5. Ghaith Abdul-Ahad۔ "The dancing boys of Afghanistan"۔ the Guardian۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔