بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ2001-02ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھارت جنوبی افریقہ میں 2001-02ء
جنوبی افریقہ
بھارت
تاریخ 1 نومبر – 20 نومبر 2001ء
کپتان شان پولاک سوربھ گانگولی
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ جنوبی افریقہ 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ہرشل گبز (316) سچن ٹنڈولکر (193)
زیادہ وکٹیں شان پولاک (16) جواگل سری ناتھ (13)
بہترین کھلاڑی ہرشل گبز (جنوبی افریقہ)

ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے یکم نومبر سے 20 نومبر 2001ء تک دو ٹیسٹ میچوں کے لیے جنوبی افریقہ کا دورہ کیا۔ جنوبی افریقہ نے یہ ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی تھی اس سیریز کو سچن ٹنڈولکر کی طرف سے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بال ٹیمپرنگ کے جوالے سے ایک افسوس ناک واقعے کی وجہ سے یاد رکھا جاتا ہے۔

ٹیسٹ میچ[ترمیم]

پہلا ٹیسٹ[ترمیم]

3-6 نومبر 2001ء
سکور کارڈ
ب
379 (95.1 اوورز)
سچن ٹنڈولکر 155 (184)
شان پولاک 4/91 (27 اوورز)
563 (143 اوورز)
لانس کلوزنر 108 (124)
جواگل سری ناتھ 5/140 (33 اوورز)
237 (69.4 اوورز)
شیو سندر داس 62 (96)
شان پولاک 6/56 (21.4 اوورز)
54/1 (14.4 اوورز)
گیری کرسٹن30* (48)
انیل کمبلے 1/23 (4 اوورز)
جنوبی افریقہ 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
مانگاونگ اوول، بلومفونٹین
امپائر: اسوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور ڈیو آرچرڈ (جنوبی افریقہ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: شان پولاک (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • وریندر سہواگ (بھارت) نے ٹیسٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی

دوسرا ٹیسٹ[ترمیم]

16-20 نومبر 2001ء
سکور کارڈ
ب
362 (121 اوورز)
ہرشل گبز 196 (354)
جواگل سری ناتھ 6/76 (30 اوورز)
201 (62 overs)
وی وی ایس لکشمن 89 (121)
شان پولاک 5/40 (16 اوورز)
233/5d (78 اوورز)
جیکس کیلس 89* (229)
جواگل سری ناتھ 2/28 (17 اوورز)
206/3 (96.2 اوورز)
راہول ڈریوڈ 87 (241)
نینٹی ہیورڈ 2/58 (25 اوورز)
میچ ڈرا
سینٹ جارج پارک، پورٹ الزبتھ
میچ کا بہترین کھلاڑی: ہرشل گبز (ایس اے)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

غیر سرکاری تیسرا ٹیسٹ[ترمیم]

23-27 نومبر 2001ء
سکور کارڈ
ب
232 (97.4 اوورز)
شیو سندر داس 46 (132)
نینٹی ہیورڈ 4/74 (28.4 overs)
566/8d (157.1 اوورز)
شان پولاک 113 (109)
جواگل سری ناتھ 2/94 (27 اوورز)
261 (84.1 اوورز)
شیو سندر داس 48 (145)
مکھایا نتینی 2/27 (18 اوورز)
جنوبی افریقہ ایک اننگز اور 73 رنز سے جیت گیا۔
سپراسپورٹ پارک, سینچورین
امپائر: ڈیو آرچرڈ (جنوبی افریقہ) اور روڈی کرٹزن (جنوبی افریقہ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: شان پولاک (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]