بھلن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

انڈس ریور ڈالفن Indus river dolphin

Size compared to an average human

صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
جماعت بندی e
Unrecognized taxon (fix): Platanista
نوع: P. gangetica
ذیلی نوع: P. g. minor
Trinomial name
Platanista gangetica minor
Ranges of the Ganges River dolphin and of the Indus River dolphin

بھلن مچھلی

[2]

بھلن مچھلی یا دریائے سندھ کی ڈالفن (Platanista gangetica minor) تازہ پانی میں پائی جانے والی ڈالفن مچھلی کی ذیلی نوع ہے جو دریائے سندھ میں رہتی ہے کچھ کے نزدیک یہ اس کے معاون دریاؤں ستلج اور بیاس میں بھی پائی جاتی ہے لیکن یہ بات تحقیق طلب ہے کیونکہ پاکستان میں بھی صوبہ سندھ تک ہی اس کی موجودگی کی اطلاع ہیں۔ اس طرح یہ چند بڑے جانداروں میں سے ہے جو صرف پاکستان میں ہی پائی جاتی ہیں۔ زرعی ترقی کے سبب تعمیر ہونے والے بیراجوں میں ان کی چھوٹی چھوٹی آبادی مختلف بٹ کر رہ گئی ہے۔.[3] یہ نوع گروہ میں رہنے کی بجائے نسبتا غیر مضبوط سماجی تعلقات رکھتے ہیں۔1998 تک اسے دریائے گنگا میں پائی جانے والی نوع سے الگ سمجھا جاتا تھا لیکن اب ان دونوں کو جنوب ایشیائی ڈالفن کی ذیلی انواع میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کے قومی جانوروں میں شامل ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. {{{assessors}}} (2008). [http://www.iucnredlist.org/apps/redlist/details/41758 Platanista gangetica۔. : آئی یو سی این 2008 میں. آئی یو سی این سرخ فہرست برائے معدومیت کے خطرے میں شامل انواع. اخذ کردہ 14 December 2008. Database entry includes justification for why this species is endangered
  2. ^ ا ب "The Official Web Gateway to Pakistan"۔ www.pakistan.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2016 
  3. Braulik, G.T. (2006)۔ "Status assessment of the Indus river dolphin, Platanista gangetica minor, March–April 2001"۔ Biological Conservation۔ 129: 579–590۔ doi:10.1016/j.biocon.2005.11.026