بھونیشوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھونیشوری
دیوناگریभुवनेश्वरी
سنسکرت نقل حرفیبھونیشوری
منتر"اوم"، "اوم ہریم امبیکائے نماہا"

بھونیشوری دس مہاودیا میں سے چوتھی مہاودیا اور ایک دیوی یا درگا کا روپ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hindu Goddesses: Vision of the Divine Feminine in the Hindu Religious Traditions (آئی ایس بی این 81-208-0379-5) by David Kinsley