مندرجات کا رخ کریں

بیجاپور (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنوبی ہند کی ایک قدیم سلطنت، جس کا داراسلطنت اسی نام کا شہر تھا۔ پندرھویں تا سترھویں صدی میں اس ریاست پر عادل شاہی خاندان کی حکومت تھی۔ اب ہندوستان کے صوبہ کرناٹک میں شامل ہے۔ شہربیجاپور روئی کی تجارت کا مرکز ہے۔ یہاں کی قدیم عمارات میں گول گنبد خصوصا قابل دید ہے۔

تعلیمی ادارے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  •  اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 
  • "Samanya Mahiti"a periodical released by the Bijapur Zilla Parishad.

بیرونی روابط

[ترمیم]

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔