بین الاقوامی معیار برائے حسابداری
ظاہری ہیئت
| حسابداری |
|---|
|
|
بین الاقوامی معیار برائے حسابداری سے مراد مجلس برائے بین الاقوامی معیار حسابداری کے تسلیم کردہ معیار ہیں۔ ان میں آئی-ایف-آر-ایس، آئی-اے-ایس، آئی-ایف-آر_آئی-سی اور دیگر معیار اور وضاحتیں شامل ہیں۔