بیپین راوت
Jump to navigation
Jump to search
بیپین راوت | |
---|---|
پیدائش | پوڑی گڑھوال ضلع، اتراکھنڈ[1] |
وفاداری |
![]() |
سروس/ |
![]() |
سالہائے فعالیت | 16 دسمبر 1978ء – تاحال [2] |
درجہ |
![]() |
یونٹ | 5/11 گورکھا رائفلز[3] |
Commands held |
فوجی سربراہ نائب فوجی سربراہ ![]() III Corps MONUSCO 19 انفینٹری ڈیویژن (اوڑی، جموں و کشمیر) 5 سیکٹر راشٹریہ رائفلز (سوپور) 5/11 گورکھا رائفلز، مشرقی سیکٹر |
اعزازات |
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
جنرل بیپین راوت یا بِپِن راوَت یو وائی ایس ایم، اے وی ایس ایم، وائی ایس ایم، ایس ایم، وی ایس ایم بھارتی فوج کے 27 ویں سربراہ ہیں۔ انہوں نے اس عہدے کا جائزہ 31 دسمبر 2016ء حاصل کیے تھے۔ وہ یہ عہدہ جنرل دلبیر سنگھ کے عہدے کی میعاد کے خاتمے کے بعد کیا۔[4][5][6][7]
ابتدائی زندگی[ترمیم]
ان کا جنم اتراکھنڈ کے پوڑی گڑھوال ضلع میں راوت راجپوت گھرانے میں ہوا تھا۔ ان کے والد ایل ایس راوت فوج سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ریٹائر ہوئے۔
تعلیم[ترمیم]
- بیپین راوت نے بھارتی فوجی اکیڈمی سے گریجویشن ڈگری حاصل کی ہے۔[8]
- آئی ایم اے دہرادون میں انہیں 'سورڈ آف آنر' سے نوازا گیا تھا۔[8]
- دیوی اہليا یونیورسٹی سے حفاظت اور انتظامی مطالعہ میں ایم فل کی ڈگری۔
- مدراس یونیورسٹی سے اسٹریٹیجک اور ڈیفنس اسٹڈیز میں بھی ایم فل حاصل کیا۔
- 2011ء میں چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی سے فوجی میڈيا مطالعے میں پی ایچ ڈی حاصل کیے۔[8]
فوجی خدمات[ترمیم]
راجپوت خاندان میں پیدا ہوئے راوت کی کئی نسلیں فوج میں رہی ہے۔
- جنوری 1979 میں فوج میں میزورم میں پہلی تقرری پائی۔
- نیپھا علاقے میں تعیناتی کے دوران انہوں نے بٹالین کی قیادت کی۔
- کانگو میں اقوام متحدہ کی امن کے قیام کے لیے فوج کی بھی قیادت کی۔
- یکم ستمبر 2016ء کو فوج کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھالا۔[8]
- 31 دسمبر 2016ء کو سربراہ افواج کا عہدہ سنبھالا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Top positions in country’s security establishments helmed by men from Uttarakhand | Dehradun News - Times of India
- ↑ Lt Gen Bipin Rawat takes over as new Army Commander | The Indian Express
- ↑ In surprise move, Lt Gen Bipin Rawat appointed next Army Chief - The Hindu
- ↑ Manas Sen Gupta (2016-12-16)۔ "Who Will Succeed General Dalbir Singh As The Next Indian Army Chief?"۔ TopYaps۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-18۔
- ↑ Gautam Sharma۔ The path of glory: exploits of the 11 Gorkha Rifles۔ Allied Publishers۔
- ↑ "Press Information Bureau"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-21۔
- ↑ "GENERAL BIPIN RAWAT takes over as the 27th COAS of the INDIAN ARMY"۔ pib.nic.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-12-31۔
- ^ ا ب پ ت http://www.newsstate.com/india-news/bipin-rawat-new-chief-of-army- staff-while-bs-dhanoa-to-be-new-army-staff-chief-article-10849.html