بیچلر
Appearance
بیچلر کا اطلاق ہر اس آدمی پر ہوتا ہے جو شادی کرنے کا اہل تو ہے، مگر جس نے شادی نہیں کی۔
تعلیم کے معاملے میں، کسی مخصوص شعبے میں اسکولی تعلیم کے بعد تین یا چار سالہ کالج یا یونیورسٹی نصاب مکمل کرنے والے شخص کو کہا جاتا ہے۔ اس معاملے میں مرد اور عورتوں، دونوں پر اس لفظ کا اطلاق ہوتا ہے۔
- بی اے : بیچلر آف آرٹس
- بی کام : بیچلر آف کامرس
- بی ایس سی : بیچلر آف سائنس
- بی ای / بی ٹیک : بیچلر آف انجینئری / ٹیکنالوجی
- بی بی اے : بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن