تاج محمد لنگاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Taj Langah.JPG

تاج محمد لنگاہ سرائیکستان کے علاقے کہروڑ پکا میں پیدا ہوئے آپ سرائیکی زبان بولنے والوں کے مسیحا بن کر آے۔[1]سیاست کا آغاز پیپلز پارٹی سے کیا۔ اس جماعت کے سیکرٹری جنرل بھی رہے۔1970ء کے انتخابات میں وہاڑی کے حلقہ سے ممتاز دولتانہ کے خلاف الیکشن لڑا مگر ہار گئے۔ آپ 7 اپریل 2013ء کو دل کا دورا پڑنے کی وجہ سے اس دنیا سے کوچ کر گے ہیں-ان کی عمر 72 برس تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔