تبادلۂ خیال:اسٹیو اسمتھ کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سٹیو اسمتھ کی 31ویں ٹیسٹ سنچری[ترمیم]

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ چمپئین شپ کے جاری ٹیسٹ کے دوران آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ نے اپنے کرئیر کی اکتسویں سنچری اسکور کی اس لیے اسٹیو اسمتھ کی بین الاقوامی سنچریوں کی فہرست کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 8 جون 2023ء (م ع و)

سٹیو اسمتھ کی 32ویں ٹیسٹ سنچری[ترمیم]

لارڈز کرکٹ گراونڈ پر ایشز کرکٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے اسٹیو سمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 32ویں سنچری اسکور کی اس لیے اس صفحہ کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:30، 29 جون 2023ء (م ع و)