تبادلۂ خیال:اشتہا

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متفرق[ترمیم]

طویل عرصے تک نہ کھانے پینے کے باوُجُود جینے اور زندگی کے معمولات میں فرق نہ آنے کے مُعاملات ''خواص '' کے ہیں، انہیں روحانی غذائیں ملتی ہیں۔ ''عوام '' اِن طویل فاقوں کے مُتَحَمِّل نہیں ہو سکتے، اگر کوئی جذبات میں آ کر فاقہ شروع کر بھی دے تو چند روز کے بعد حوصلہ ہار جائے اور پھر شاید آئندہ ہمّت بھی نہ کر سکے۔ ایک ڈاکٹر کی تحقیق کے مطابِق بِغیر کچھ کھائے 18دن اور اگر بَہُت طاقتور ہو تو زیادہ سے زیادہ 25 دن نیز بِغیر پانی پئے تین دن اور آکیسجن کے بِغیر ایک مِنَٹ سے لیکر زیادہ سے زیادہ پانچ مِنَٹ تک انسان زندہ رہ سکتا ہے۔

(فیضان سنت جلد باب1پیٹ کا قفل مدینہ صفحہ704 امیر اہل سنت علامہ مولانا الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم عالی)