تبادلۂ خیال:اصناف نظم

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

یہ مضمون بطور فہرست تسلیم کیا جاسکتا ہے تاہم ان اصناف سخن پر کسی ماہر کی رائے درکا ہے۔ خاص کر فخریہ اور کافی جیسے مضامین کو اس فہرست میں دیکھنے کے بعد!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:19, 29 نومبر 2015 (م ع و)