مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:بازنطینی سلطنت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عام طور پر اردو کی کتابوں میں بازنطینی سلطنت لکھا جاتا ہے لیکن چند کتابوں میں بزنطینی سلطنت بھی لکھا دیکھا گیا ہے جو میرے خیال میں زیادہ درست ہے۔ انگریزی زبان میں اس کا تلفظ بھی بزنطین ہی ہوتا ہے۔ نام کی تبدیلی کے حوالے سے ساتھیوں کی رائے درکار ہے فہد احمد 09:51, 30 جولا‎ئی 2009 (UTC)

بازنطینی سلطنت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں