تبادلۂ خیال:بلیک ہول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

wikipedia has done a great job in establishing a authentic source of information of encyclopedia in urdu language that is really un parallled i have ever seen on the web. Wikipedia no doubt deserves the congratulations from all urdu readers on reaching around the covered topics. Wikipedia has taken utmost care about the linguidtic values that could be thought possible.

?All of this is true... but what does it have to do with black holes --عثمان وقاص چوہان 02:06, 23 فروری 2008 (UTC)

تجویز برائے تبدیلی عنوان[ترمیم]

راقم کی رائے میں اس مضمون کا عنوان ’’ثقب اسود‘‘ کی بجائے ’’سیاہ شگاف‘‘ ہونا چاہیئے، جو نہ صرف اردو دان طبقے کو بآسانی سمجھ آتا ہے بلکہ اکثر اردو کتب میں مستعمل بھی ہے۔ عبدالستارمنہاجین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:55, 17 فروری 2015 (م ع و)

اس مضمون کا نام ”بلیک ہول“ ہوچاہیے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:17، 13 اپریل 2019ء (م ع و)
مضمون کا نام "بلیک ہول" ہونا چاہیے کیونکہ یہ عام مستعمل ہے۔ "سیاہ شگاف" بھی مضون میں ایک متبادل کے طور پر لکھا جا سکتا ہے۔ اگر مغرب میں "الجبرا" استعمال ہے تو "بلیک ہول" بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:43، 14 اپریل 2019ء (م ع و)

“بلیک ہول” ہی مناسب عنوان معلوم ہوتا ہے۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:19، 15 اپریل 2019ء (م ع و)

بلیک ہول مناسب ہے اور قابل فہم بھی۔ محب علوی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:55، 17 اپریل 2019ء (م ع و)