تبادلۂ خیال:بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2023–24ء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دورہ مکمل[ترمیم]

بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2023–24ء بھی اپنے اختتام کو پہنچا اور آخری ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم جنوبی افریقہ کے اسکور 316 کے جواب میں صرف 100 رنز ہی بنا پائی ۔۔۔ ہم اس دورے کو ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ کرتے رہے اور اب اس صفحہ کو بھی مکمل کر دیا گیا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:11، 23 دسمبر 2023ء (م ع و)