تبادلۂ خیال:بیعہ
Appearance
Untitled
[ترمیم]میرا خیال ہے کہ یہ گرجا سے مختلف معنی رکھتا ہے باقی مشورہ دیں--ابوالسرمد 13:39, 30 جون 2015 (م ع و)
کلیسا
[ترمیم]نام کی درستی کی ضرورت ہے بخاری سعید تبادلہ خیال 11:17, 10 جولائی 2017 (م ع و)
- یہودیوں کی عبادت گاہ کنیسہ اور مسیحی عبادت گاہ، کلیسا اور گرجا گھر اور کیتھڈرل کہلاتی ہے، اردو میں بیعہ و صلوات کے الفاظ رائج نہیں، بلکہ ان کے ہم آواز الفاط دیگر علوم میں بطور اصطلاح رائج ہیں، جیسے بیعہ (خرید و فروخت کی فقہی اصطلاح ہے) اور صلوات تو صلاۃ کی جمع لگتی ہے--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:45, 21 اگست 2017 (م ع و)