تبادلۂ خیال:تاریخی دستاویز اور تحقیقی دستاویز (کتابیں)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یادہانی:اردو ویکیپیڈیا یا ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا، صارفین کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے

براہ مہربانی متنازع موضوعات پر تبادلۂ خیال کرتے وقت تہذیب و شائستگی کا مظاہرہ کریں، فرقہ وارنہ گفتگو سے گریز کریں اور اپنی رائے کو شستہ الفاظ میں پیش کریں، نیز تاریخی واقعات کو فیصلہ کن انداز میں غلط یا درست قرار دینے کے بجائے غیر جانبداری کے ساتھ بیانیہ انداز میں تحریر کریں۔ خیال رہے کہ یہاں مذہبی، سیاسی اور تاریخی موضوعات میں فریقین اور بنیادی/ثانوی/ثلثی مآخذ سے استفادہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، چناں چہ اگر اس مضمون میں محض ایک نقطہ نظر بیان کیا گیا ہے تو اسے جانبدار باور کرنے کے بجائے آپ دوسرا نقطہ نظر با حوالہ شامل کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ویکیپیڈیا پر کسی بھی طرح کی جانبداری کو تخریب کاری سمجھا جاتا ہے۔

Untitled[ترمیم]

شیعوں کی طرف سے جوابی کتاب کے دونوں لنک [1] شیعوں کی جوابی کتاب جس کا لنک کام نہیں کرتا نہیں کھلتے

  • شیعوں کی کتاب کا لنک کام نہیں کر رہا اس کو بھی حذف کردینا چاہیے۔
  • میں نےجس ربط کا حوالہ تحریک طالبان پاکستان میں دیا اسے آپ درست نہیں کرتے بلکہ اب یہاں کہہ رہے ہیں کہ ربط کام نہیں کرتے۔ یہ دونوں ربط کام کرتے ہیں۔ میں نے ابھی انہیں دوبارہ دیکھا ہے۔ یہ دونوں پی ڈی ایف فائل کے ربط ہیں اور تھوڑا انتظار کرنے کے بعد جب فائل زیر اثقال (ڈاؤنلوڈ) ہو جائے تو آپ اسے پڑھ سکتے ہیں۔ دوسری صورت میں آپ رائٹ کلک کریں اور save target as کر کے اسے محفوظ (Save) کر لیں۔--سید سلمان رضوی 12:13, 23 اکتوبر 2009 (UTC)
  • دوسری حرکت آپ نے یہ کی کہ سپاہ صحابہ کی ایک کتاب کا ربط ہٹا کر جھنگوی کی پوری ویب سائٹ کی کتب کی فہرست کا ربط دے دیا جو غلط ہے۔ یہاں اسی کتاب کا ربط کھلنا چاہئیے جس کا حوالہ دیا گیا ہے۔ اسے میں نے واپس درست کر دیا ہے۔ اب آپ کا فرض ہے کہ تاریخی دستاویز کا ربط درست کام کرے۔ براہ کرم آِئندہ ایسی حرکت مت فرمائیں۔ اور اپنے اکاونٹ میں لاگ ان کر کے کام کریں تو زیادہ مناسب ہوگا--سید سلمان رضوی 12:17, 23 اکتوبر 2009 (UTC)
  • آپ کی کتاب آپ کے دیے گئے ربط پر دو سو چار نمبر پر ہے یہاں(http://www.ahlehaq.com/books/) لیکن ربط کام نہیں کر رہا۔ آپ اسے ڈھونڈ کر یا کوئی اور ربط جو اسی کتاب کا ہو ڈھونڈ کر درست کر سکتے ہیں۔--سید سلمان رضوی 12:22, 23 اکتوبر 2009 (UTC)
  • تاریخی دستاویز کا پرانا لنک کام نہیں کر رہا تھا اس لۓ اس کا نیا لنک سپاہ صحابہ کی سائٹ پر ملا جس پر وہ کتا ب دیکھی جاسکتی ہے۔ جھنگوی کی سائٹ کا ربط دینا غلط کیوں ہوگیا جب کہ وہ کتاب ہی سپاہ صحابہ والوں کی کاوش ہے اور فی الوفت صرف وہیں دستیاب ہے ۔ طالبان کا لنک ایک اخباری لنک تھا جو زیادہ عرصے بعد کام نہیں کرتا اس کو حذف کردیا جا‌‌ۓ ۔ مسٹر رافضی ۔ تمارا لنک stoped ہوجاتا ہے۔
  • مسٹر بے نام۔ کسی اور سے رائے طلب کر لیں کہ میرا دیا ہواربط کام کرتا ہے یا نہیں۔ آپ اسے save target as کر کے دیکھیں۔ آپ کے ربط کے لیے پوری ویب سائٹ کی جگہ اسی کتاب کا ربط چاہئیے جس کا حوالہ آپ نے دیا ہے۔ اس پوری ویب سائٹ کا ربط آپ حق نواز جھنگوی یا پھر سپاہ صحابہ پاکستان کے مضمون پر دے کر شوق پورا کر لیں۔--سید سلمان رضوی 13:17, 23 اکتوبر 2009 (UTC)
  • شو‌‍‍‌ق ؟ مجھے تو متعہ کا بھی شوق ہے سنا ہے اس کا قائل صرف ایک ہی گروپ رہ گیا ہے ۔
  • پہلی بات تو یہ ہے بھائی کہ فوجدار اور انتہا پسند اصل میں ایک ہی شخصیت دو اسمِ گرامیان سے متحرک ہے۔ اور دوسری بات یہ کہ محض مسائل پھیلانے میں متحرک ہے۔ بھائی آپ تمام زور شیعاؤں سے اختلاف پر صرف کر رہے ہیں اور وہ بھی اس طرح کہ چن چن کر وہ باتیں نکالتے ہیں جہاں اختلافات گہرے ہیں۔ آپ کا کوئی بھی معتبر سنی عالم ، شیعاؤں کو اسلام سے خارج قرار نہیں دیتا تو آپ کیوں ایسی کوشش میں مصروف ہیں؟ تیسری بات یہ کہ آپ یہ تمام انتہا پسندی اور عصبیت پسندی ایک منتظم (سلمان بھائی) پر استعمال کر رہے ہیں جن کے لکھے ہوۓ کسی بھی مضمون سے سنی عصبیت کی بو نہیں آتی؛ یہ بات آپ کے اور سلمان بھائی کے مذکورہ بالا تبادلۂ خیال سے ظاہر ہے اور میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ اس وقت موجود تمام منتظمین میں سے کسی نے کبھی خود کو کسی فرقے سے متعلق نہیں کہا ، تو پھر آپ کیوں عجیب و غریب تفرقہ بازیانہ الفاظ و معیوب القاب استعمال کرتے ہیں؟ آپ کو یہ حق اس ویکیپیڈیا پر نہیں دیا جاسکتا (کسی کو بھی نہیں دیا جاسکتا) ایسا آپ اپنی مسجد کے باہر کھڑے ہو کر پرچے باٹنے کی صورت میں یا اگر آپ کوئی بہت ہی بڑے عالم فاضل ہیں تو کوئی اپنی ذاتی کتاب لکھ کر کر سکتے ہیں۔ تمام سنی اور تمام شیعہ صرف اسی وقت متحد نظر آتے ہیں جب انکا مقابل بالترتیب کوئی شیعہ یا سنی ہو ؛ اس کے علاوہ ہر جگہ ان شیعاؤں اور سنیوں میں داخلی ذیلی تفرقات کی ایسی بھر مار ہے کہ اللہ کی پناہ۔ آپ رافضی رافضی کی جو رٹ فرما رہے ہیں یہ بتایۓ کہ کس نے خود کو یہاں رافضی ظاہر کیا ہے؟ آپ کو رافضی کا مفہوم بھی معلوم ہے؟ آپ کو معلوم ہے کہ شیعاؤں میں کتنے تفرقات ہیں ؟ آپ کو معلوم ہے کہ کیا تمام ایک جیسے نظریات رکھتے ہیں یا الگ ؟ آپ کو معلوم ہے نصیریہ کیا ہیں ؟ اسماعیلیوں کے عقائد کیا ہیں؟ آپ کو معلوم ہے زیدی کیا عقیدہ رکھتے ہیں؟ آپ کو معلوم ہے متعہ کی تاریخی و شرعی حیثیت کیا ہے؟ آپ کو متعہ کے مطالب و مفاہیم معلوم ہیں؟ آپ کیوں تمام شیعاؤں کو ایک ہی تھالی میں رکھتے ہیں؟ کبھی آپ نے مختلف نظریات رکھنے والے شیعاؤں سے بات چیت کی ہے؟ آپ کو معلوم ہے کہ شیعاؤں اور سنیوں میں اصل گہرا اختلاف کس بات پر ہے؟ مطالعہ کیجیے تاریخ کا اور آج کل کے تفرقہ باز ملاؤں کے نعروں پر جوش میں نا آیۓ ؛ اور آتے ہیں تو کم از کم اس ویکیپیڈیا پر ایسا نا کیجیے۔ یہ میرا آپ کو آخری انتباہ ہے کہ اس قسم کی گفتگو پرہیز فرماتے ہوئے معیاری اور تعمیری طرز و عمل اختیار کیجیۓ۔ --سمرقندی 01:33, 24 اکتوبر 2009 (UTC)
  • سمرقندی صاحب السلام علیکم۔ اپنے ساتھ دینے پر آپ کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں ان صاحبان یا صاحب کی باتوں کو برا نہیں مناتا کیونکہ یہ عالم نہیں اور کچھ نہیں جانتے۔ مثلاً یہ نہیں جانتے کہ متعہ جس کا یہ اتنا تذکرہ کرتے ہیں صحابہ کرام میں بھی رائج رہا ہے اور اختلاف (علماء میں ) اسی بات پر ہے کہ یہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات پر حلال تھا یا حرام۔(یہ بات علماء جانتے ہیں) میں اپنے قلیل وقت میں جب بھی لکھنے کی کوشش کرتا ہوں مجھے ان کی چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے مذہبی مضامین کی طرف آنا پڑتا ہے مثلاً اس وقت میں متعہ کے بارے میں کتابیں اکٹھا کر کے پڑھ رہا ہوں اور ان کی غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کروں گا۔ جہاں میں رہتا ہوں وہاں مصر، لبنان وغیرہ کی قدیم کتابیں کتب خانوں میں موجود ہیں جو کسی موجودہ مسلمان بادشاہ کے پریس سے فلٹر بھی نہیں ہوئیں اس لیے آسانی رہتی ہے۔ اس مضمون (متعہ) کے بعد ارادہ ہے کہ آہستہ آہستہ مجمع النجوم کے مضامین کو مکمل کیا جائے (اگر یہ پھر نہ چھیڑ دیں )۔ اس سلسلے میں بھی کسی مسلمان ملک کی نسبت یہاں زیادہ معلومات ہیں مثلاً مجھے حیرت ہے کہ اکثر ستاروں کے نام جو عربی میں یورپ میں بھی رائج تھے اور اب بھی ہیں انہیں پچھلی دو صدیوں میں کس طرح صرف عربی سے جان چھڑانے کے لیے لاطینی میں یا سائنسی انداز دیا گیا ہے مثلاً آپ دب اکبر میں ستاروں کے نام دیکھ سکتے ہیں۔ ان صاحبان (یا صاحب) کو معلوم نہیں کہ ان چھوٹے چھوٹے مضامین کے لیے کتنا وقت حوالے تلاش کرنے اور معلومات اکٹھا کرنے میں صرف ہوتا ہے۔ یہی حساب مذہبی مضامین کا ہے جن میں میں ایک ایک جملہ کا حوالہ دیتا ہوں۔ بہرحال میری ان صاحب یا صاحبان سے درخواست ہے کہ خود ہی تاریخی کتابوں کا کچھ مطالعہ کر لیں تاکہ ذہن کچھ کھل جائے۔ اس میں ان کا بھی قصور نہیں، پاکستان میں ماحول ہی ایسا ہے۔ میں ان کو صرف سلام ہی پیش کرتا ہوں (قرآن یہی کہتا ہے کہ قالو سلاما)۔--سید سلمان رضوی 09:47, 24 اکتوبر 2009 (UTC)

فرقہ وہریت[ترمیم]

اس مضمون کو سابقہ انتظامیہ نے حذف کر دیا گیا، لیکن جو وجوہات تھیں، ویکی اصولوںسے ٹکراتی تھیں۔ اس لیے اس کو بحال کر کے ویکی انداز میں لانے کی کوشش کی گئی، کیون کہ اس کا ایک جواب اہل تشیع کی طرف سے دیا گیا، جو پاکستان میں شیعہ کے سنیوں کے مقابلے میں کم تعداد ہونے کی وجہ سے اس طرح مشہور نہیں ہوا۔ اس وجہ سے اس کتاب کا مواد بھی اس مضمون میں صم کر دیا گیا ہے اور کتاب کا عنوا مرکب کر دیا گیا ہے،تاکہ جانب داری کا مغالطہ ختم ہو۔ ہاں ، اگر کسی وقت کوئی صارف کسی کتاب پر الگ سے ویکی اصول کے مطابق مناسب حجم میں مضمون لکھے تو اس کو الگ کیا جا سکتا ہے، براہ مہربانی ایسی کوشش کرنے والے [[مسودہ:تاریخی دستاویز (کتاب)]] یا [[مسودہ:تحقیقی دستاویز (کتاب)]] کا استعمال کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:17, 7 جولا‎ئی 2017 (م ع و)