سپاہ صحابہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
پرانا جھنڈا جو 1985 سے 2003 تک استعمال میں تھا۔ موجودہ جھنڈا جو 2005 سے استعمال میں ہے۔ | |
| موسوم بہ | صحابہ |
|---|---|
| قیام | 1985 |
| بانیان | حق نواز جھنگوی ✘ ایثار القاسمی ✘ ضیاءالرحمن فاروقی ✘ اعظم طارق ✘ |
| قانونی حیثیت | پاکستان میں 2002 سے 2018 تک پابندی تھی۔[1] (فعال) |
سرپرست اعلیٰ | احمد لدھیانوی علی شیر حیدری ✘ |
صدر اور چیف | اورنگزیب فاروقی |
[2]دیوبند مسلک سے تعلق رکھنے والی جماعت سپاہ صحابہ پاکستان کا نام پہلے انجمن سپاہ صحابہ تھا۔ یہ جماعت 1944ء میں امرتسر میں قائم ہونے والی "تنظیم اہلسنت[3][4] مسلم تنظیم ہے۔ جو مسلمانوں کو شعیت سے بچانے اور ناموس صحابہ کرام کے دفاع کرنے کے لیے بنایی گئی۔جو 1984ء میں دیوبندی عالم نورالحسن بخاری کی وفات کے بعد انجمن سپاہ صحابہ کے نئے نام سے 1985ء میں پاکستانی پنجاب کے شہر جھنگ میں سامنے آئی۔ مولانا حق نواز جھنگوی شہید کو 1990ء میں شعیہ کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے پر شہید کر دیا [5]۔مولانا حق نواز جھنگوی شہید کے بعد مولانا ایثار الحق قاسمی شہید اس جماعت کے سربراہ بنے، جنھیں 1991ء میں شہید کر دیا گیا۔ اس کے بعد مولانا ضیاء الرحمن فاروقی شہید نے سپاہ صحابہ کی قیادت سنبھالی لی۔ ضیاء الرحمن فاروقی شہید 18 جنوری 1997ء کو سپاہ محمد پاکستان کے بم حملے میں شہید ہوئے۔اس کے بعد مولانا اعظم طارق شہید اس جماعت کے سربراہ بنے، جو 2003ء میں اسلام آباد میں شہید کر دیے گئے۔ سپاہ صحابہ کے اب تک کم وبیش ایک ہزار کارکن شہید کیے جا چکے ہیں جن میں سے اکثر شیعہ کے ساتھ مقابلوں میں شہید ہوئے۔ 2017ء میں اس جماعت پر دوبارہ پابندی لگا دی گئی، پھر 26 جون 2018ء کو سپاہ صحابہ رضہ پاکستان سے پابندی ہٹا لی گئی۔[6][7][8]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ↑ Difae Islam. "دفاع الإسلام | الدفاع عن الإسلام | Difa e Islam". difaeislam.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-08-27.
- ↑ Difae Islam. "دفاع الإسلام | الدفاع عن الإسلام | Difa e Islam". difaeislam.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-08-27.
- ↑ Andreas Rieck, "The Shias of Pakistan: An Assertive and Beleaguered Minority"، Oxford University Press, (2015)
- ↑ Difae Islam. "دفاع الإسلام | الدفاع عن الإسلام | Difa e Islam". difaeislam.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-08-27.
- ↑ Mainstreaming The Militants – Newspaper – Dawn.Com
- ↑ An Alliance Between Islamic State and Lashkar-e-Jhangvi in Pakistan Was Inevitable | The Diplomat
- ↑ Difae Islam. "دفاع الإسلام | الدفاع عن الإسلام | Difa e Islam". difaeislam.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-08-27.
- Pages using infobox mapframe with missing coordinates
- سپاہ صحابہ پاکستان
- اسلام سے منسوب دہشت گرد تنظیمیں
- ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- پاکستان کی سیاسی جماعتیں
- پاکستان میں 1985ء کی تاسیسات
- پاکستان میں باغی گروہ
- پاکستان میں جہادی گروہ
- پاکستان میں دہشت گردی
- پاکستان میں شیعہ سنی فرقہ وارانہ تشدد
- دیوبندی تنظیمیں
- ضد شیعیت
- متحدہ مملکت کے ہوم آفس کی جانب سے قرار دیے جانے والے دہشت گرد گروہ
- پاکستان میں اہل تشیع کے خلاف تشدد
- لشکر جھنگوی
- تنظیمیں جنہیں پاکستان نے دہشت گرد قرار دیا