تبادلۂ خیال:تاکاشینگا کرکٹ کلب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نیا ایک روزہ میزبان گراونڈ[ترمیم]

تاکاشینگا کرکٹ کلب ہرارے زمبابوے میں واقع ایک نیا میزبان گراونڈ ہے جس نے ورلڈ کپ کوالیفائر 2023ء میں پہلی بار ویسٹ انڈیز اور ریاستہائے متحدہ کے میچ کی میزبانی کی ہے یہ 217واں ایک روزہ کرکٹ میدان ہے اس میدان کے صفحہ کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:34، 18 جون 2023ء (م ع و)