تبادلۂ خیال:جیک سفاح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جیک سفاح کی بجائے اس مضمون /شخص کا اردو نام جیک سفاک ہونا چاہئے۔ میرے خیال میں جیک سفاک اردو زبان کے قریب تر ہے بہ نسبت جیک سفاح کے۔ اسکو جیک سفاک کی طرف حرکت دے دیں--Urdumovies (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:10, 10 جون 2014 (م ع و)