تبادلۂ خیال:خالد بن حمد آل خلیفہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

؟؟؟[ترمیم]

آنحضرت شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ، سلطنتِ بحرین کا بادشاه (خدا ان کی حفاطت کرے) کا پانچواں بیٹا تولد: اتوار، ۱۳ ستمبر ۱۹۸۹ء بمطابق ۲۲ صفر ۱۴۱۰ھ , پہلا نائب صدر سپریم کونسل برائے نوجوانان اور کھیل صدر بحرین ایتھلیٹک ایسوسی ایشن

تعلیمی اور فوجی قابلیت:

• فارغ التحصیل از ابن خلدون نیشنل اسکول – ۲۰۰۷ء • فارغ التحصیل از برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی سندھرسٹ – ۸ اگست ۲۰۰۸ء • زائچہ میزان • شمسی خانه: سنبلہ • قمری خانه: جوزا (جڑواں) • تولد کے موقع پر چاند کی عمر: ۲۲ فیصد روشنی کے ساتھ ۱۳،۸ دن • صفر ہلال کی تاریخ تولد ۱۴۱۰ سال ہجری بمطابق ۳۱ اگست ۱۹۸۹ء صبح ۸:۴۷ پر • اس کے غروب کا وقت شام کے ۶:۰۱ پر اور سورج کے غروب ہونے کا وقت شام کے ۵:۵۸ بجے ہے • زائچہ: زوبرہ زائچہ (خیرتن اور زہره)، ۲۰ ستمبر – دوسرا


ان کے اہل خانہ:

• ۱۶ جون ۲۰۱۱ء کو شادی ہوئی • زوجہ: دو مقدس مساجد کا نگران شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود اور شہزادی صاحب بنت عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کی بیٹی • بیٹے: o ہز ہائی نس شیخ فیصل – تاریخ تولد ۱۲ دسمبر ۲۰۱۲ء o ہز ہائی نس شیخ عبداللہ – تاریخ تولد ۶ فروری ۲۰۱۵ء شاہی ایوارڈ:

• آنحضرت کو شیخ عیسٰی بن سلمان کی تمغہ فوجی بہادری سے نوازا گیا ۲۰ اکتوبر ۲۰۱۵ء • آنحضرت کو فرسٹ کلاس آرڈر سے نوازا گیا ۳۱ مارچ ۲۰۱۴ء • آنحضرت کو بادشاہ حمد کی تمغہ نشاۃ ثانیہ فرسٹ کلاس سے نوازا گیا ۱۳ دسمبر ۲۰۰۹ء • آنحضرت کو بحرین تمغہ فرسٹ کلاس سے نوازا گیا ۱۱ مارچ ۲۰۰۹ء


تمغے اور ایوارڈز:

• بین الاقوامی کشتی فیڈریشن نے کشتی میں ان کو پانچویں اعزازی سنہری تمغہ سے نوازا. آنحضرت ایسے پانچویں عالمی شخص کے طور پر جانے جاتے ہیں جن کو اس تمغہ سے نوازا گیا ہے ۔ بین الاقوامی کشتی فیڈریشن نے اس سے پہلے یہ تمغہ چار ملکوں کے صدور کو دی ہے جن میں روس، آذربائیجان، قازقستان اور ہنگری شامل ہے ۔ نتیجے کے طور پر، آنحضرت بین الاقوامی فیڈریشن کے ایسے افراد کی فہرست میں شامل ہوتے ہیں جنہوں نے حفاظت ذات اور مخلوط مارشل آرٹس کے کهیل کو فروغ دینے اور اسے بہتر بنانے میں زیاده سے زیاده کردار ادا کیا ہے، ۲۶ جنوری ۲۰۱۶ء • آنحضرت کو افریقی ایوارڈ برائے قیادت ملا ہے (سب سے زیادہ تخلیقی کھیلوں کے مقابلے) کے زمرے میں جس میں ثقافتی، سائنس، کھیل اور معاشی شعبے کے کچھ زمرے بهی شامل ہیں ۔ اس ایوارڈ کو سماجی تنظیم نے عالمی کمپنیوں کے لئے مقرر کیا ہے – جس کا صدر دفتر ہندوستان میں ہے، ۱۰ دسمبر ۲۰۱۴ء ۔ یہ ایوارڈ ریاست افریقہ، ماریشس میں موصول کیا گیا • آنحضرت کو ہز ہائی نس شیخ محمد بن راشد المخطوم، نائب صدر متحدہ عرب امارات، دبئی کے وزیر اعظم اور حکمران کا تخلیقی کھیل کا ایوارڈ ملا، چھٹی راؤنڈ میں، (کھلاڑی جس نے شاندار کامیابی حاصل کی) کے زمرے میں، ۲۵ نومبر ۲۰۱۴ء، دبئی، ریاست متحدہ عرب امارات ۔

درجات:

• اعزازی صدر بحرین معذور کھیلوں کی فیڈریشن، اکتوبر ۲۰۰۶ء • اعزازی صدر بحرین مخلوط مارشل آرٹس فیڈریشن، اکتوبر ۲۰۰۶ء • اعزازی صدر خلیج چیمپئن شپ میڈیا کے کھیل، ۲۰۱۵ء • بانی انجمن کے ایچ کے ایم ایم اے، ۲۰۱۵ء • آنحضرت کو مغربی ایشیائی ایتھلیٹک ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کیا گیا، مارچ ۲۰۱۳ء • آنحضرت کو بحرین ایتھلیٹک ایسوسی ایشن کا صدر مقرر کیا گیا، ۱۴ اکتوبر ۲۰۱۲ء • آنحضرت کو سپریم کونسل برائے نوجوانان اور کھیل کے پہلے نائب صدر کا مقام دیا گیا، ۶ ستمبر ۲۰۱۰ء • آنحضرت کو سپریم کونسل برائے نوجوانان اور کھیل کا رکن مقرر کیا گیا ۱۹ مارچ ۲۰۱۰ء • آنحضرت گهڑسواری اور اینڈیورنس گهڑ دوڑ کی شاہی فیڈریشن کا صدر ره چکے ہیں، جون ۲۰۰۹ء – ۲۰۱۳ء • آنحضرت نے نجمہ کلب کے اعزازی صدر کا مقام سنبهالا ۲۰۰۶ء – ۲۰۱۴ء • آنحضرت نے بحرین شاہی گهڑسواری اور اینڈیورنس فیڈریشن کے پہلے نائب صدر کا مقام سنبهالا ۲۰۰۳ء – ۲۰۱۲ء--یوسف

یوسف جناب آپ نے مضمون کا مواد صفحہ پر ڈالنے کے بجائے اس کے تبادلہ خیال پر ڈال دیا ہے۔ فی الحال کے لئے میں نے آپ کا مواد منتقل کردیا ہے مگر آئندہ خیال رکھئے گا۔۔اور اگلا مضمون لکھنے سے پہلے اس کو اور اسے بھی پڑھ لیں۔۔۔شکریہ!-- حماد سعید تبادلہ خیال 14:16, 10 اپریل 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے خالد بن حمد آل خلیفہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 13:12، 17 جنوری 2021ء (م ع و)