تبادلۂ خیال:داعش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دنیا کیا سوچتی ہے،اس سے کہیں زیادہ یہ قابل غور ہونا چاہئے کہ مذکورہ تنظیم عراق کے باشندوں کے درمیان قابل تسلیم ہے آیا نہیں؟

اس کا نام کم از کم دولت اسلامیہ نہیں ہو سکتا، یہ نام تو ماضی میں بہت سی اسلامی مملکتوں کے لیے استمعال ہوتا رہا ہے اور خود اس پر الگ سے بطور اصطلاح مضمون بن سکتا ہے، جیسے اسلامی جمہوریہ پر ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:21, 6 مئی 2017 (م ع و)