تبادلۂ خیال:ذات النطاقتین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذات النطاقین نام نہیں لقب ہے اور یہ الگ پہچان رکھتا ہےاسی طرح کل ذو الیدین کاعنوان بھی آپ نے تبدیل کر دیا میرے خیال میں تو ان کو الگ رہنا چاہیئے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:29, 28 جنوری 2016 (م ع و)

یوں تو ہزاروں شخصیات کے القاب و اعزازات ہوتے ہیں۔ مگر اس لقب پر دو سطروں سے الگ مضمون کی حاجت نہیں، لقب پر تب ہی مضمون بنایا جائے، جب اس کا مواد الگ مضمون کا متقاضی ہو۔ جیسے امام، صحابی، ولی، سلطان، شاہ وغیرہ، --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:34, 28 جنوری 2016 (م ع و)
یہاں دیکھیے ذات النطاقین، اسی عناون سے ایک اور صارف نے مضمون بنایا تھا، اس پر بھی یہی سانچہ لگا ہوا ہے اور تبادلۂ خیال دیکھیے اس کا، مگر افسوس کہ آج تک اس کا حل نہیں نکالا گيا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:39, 28 جنوری 2016 (م ع و)