تبادلۂ خیال:ذاکر حسین (سیاست دان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تبصرہ 26 جنوری 2013[ترمیم]

dr sahab bahut hi ache khayalat k insan the 2001:4C28:194:520:5E26:AFF:FEFE:8B50 16:32, 26 جنوری 2013 (م ع و) --2001:4C28:194:520:5E26:AFF:FEFE:8B50 16:32, 26 جنوری 2013 (م ع و)shehzad

اضافہ[ترمیم]

ڈاکٹر ذاکر حسین فروری 8، 1897 کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے تھے۔ جب وہ مشکل سے نو سال کے تھے، ان کے والد گزر گئے تھے۔ اس کے بعد ان کا خاندان اترپردیش کے فرخ آباد کے نزدیک قائم گنج میں جا بسا۔ اٹاوہ میں اسکول کی تعلیم کی تکمیل کے بعد وہ اینگلو محمڈن کالج، علی گڑھ چلے گئے۔ تحریک آزادی میں شامل ہونے کے لیے ایم اے چھوڑکر ترک موالات تحریک سے وابستہ ہوگئے۔ بعد میں کچھ اور لوگوں کے تعاون سے 1920 میں وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ قائم کیے تھے۔ 1926 میں اس جامعے کے وائس چانسلر بنے تھے جبکہ ان کی عمر صرف 29 تھی۔