تبادلۂ خیال:سود (ربا)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مضمون کا نام[ترمیم]

انگریزی وییکی پر یہ مضمون ”ربا“ سے منسلک ہے، جو اسلامی اصطلاح ہے۔ سود کے لیے انگریزی ویکی پر انٹرسٹ کے نام سے مضمون موجود ہے۔ اس مضمون کو ربا میں منتقل کرنا چاہیے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:54, 28 نومبر 2015 (م ع و)