تبادلۂ خیال:سپاہ صحابہ پاکستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس مضمون کو حذف کرنے مطلب ہوگا کہ عام افراد تک سپاہ صحابہ کا ماٹو نہ پھنچنے دیا جاۓ۔ سچ کو یہ کہہ کر حذف کردینا کہ يہ ہمارے معيار کا نھی وکی پيڈیا کی غير جانبداری پر سواليہ نشان لگا دے گا.

  • کیا آپ کے پاس اپنی تحریک کی تشہیر کا کوئی اور ذریعہ نہیں ہے جوکہ آپ وکی پیڈیا کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کرنا چاہ رہے ہیں۔ وکی پیڈیا ایک دائرۃ المعارف ہے، جہاں صرف حقائق پر مبنی معلومات قارئین تک پہنچانے کے لئے رکھی جاتی ہیں نہ کہ کوئی تشہیری ویب پورٹل۔--اسپریچولسٹ (گفتگو) 09:14, 1 جنوری 2009 (UTC)
  • جناب اِس موضوع پر پہلے سے ایک مقالہ بہ نام سپاہ صحابہ موجود ہے. آپ کو چاہئے کہ اس پہلے سے موجود مقالے کو بہتر بنائیں. . --محبوب عالم 12:06, 1 جنوری 2009 (UTC)