تبادلۂ خیال:سید ابراہیم شیرازی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

اس مضمون میں صرف شجرہ بیان کیا گیا ہے۔ مذکورہ شخصیت کی معلومات کہاں ہے؟ سن پیدائش؟ سن وفات؟ وجہ شہرت یا علمی / دینی خدمات؟ یہ بھی معلام نہیں کہ مذکورہ شخصیت شاعر ہیں؟ یا مصنف؟ یا عالم دین؟ یا صوفی؟ اگر صوفی ہیں تو کس سلسلے سے؟ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:46, 15 اپریل 2017 (م ع و)

جی بالکل، یہ معلومات شامل کیے جانے چاہیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:42, 15 اپریل 2017 (م ع و)