تبادلۂ خیال:شب بصری عینک

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Night vistion goggle کے لیے ‘‘شب بصارتی عینک’’ کی اصلاح استعمال کی جائے کیونکہ بصری (optical) جبکہ بصارت (vision) کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔

Passive night goggle کے لیے ’’غیر متحرک شب عینک‘‘ Night observation device کے لیے ’’شب مشاہدہ اختراع‘‘ Night vision device ’’ شب بصارتی اختراع ‘‘ یا ’’ شب درشن اخترع ‘‘ کی اصطلاح موزوں ہے۔ ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:59، 13 نومبر 2019ء (م ع و)