تبادلۂ خیال:صلیبی جنگیں

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مضمون میں کسی صاحب نے دسویں صلیبی جنگ کا قطعہ شامل کیا ہے۔ اسے کچھ بہتری کے ساتھ شامل کیا جا سکتا ہے لیکن فی الوقت یہ قطعہ اس قابل نہيں کہ اسے صلیبی جنگوں کے بارے میں اس اچھے مضمون کی زینت بنایا جا سکے۔ حوالہ جات کے ساتھ اگر کوئی صارف اس قطعے کے شامل رکھنا چاہے تو تدوین کر دے ورنہ اسے حذف کر دیا جائے گا فہد احمد 04:53, 21 اگست 2009 (UTC)

  • دسویں صلیبی جنگ کے قطعے کو کچھ بہتر بنایا ہے۔ حوالہ جات بھی شامل کر دیے گئے۔ فہد احمد 09:11, 7 ستمبر 2009 (UTC)

مضمون میں بہتری![ترمیم]

یہ ایک سابقہ منتخت مضمون تھا۔ اب اس مضمون کو جامع مضمون بنا دیا گیا ہے اور اس میں مزید حوالہ جات، سانچہ جات اور مواد کو شامل کر دیا گیا ہے۔ منتظمین اس مضمون پر نظر ثانی فرمائیں تاکہ یہ مضمون دوبارہ منتخب مضمون بن سکے۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:06، 27 اکتوبر 2023ء (م ع و)