تبادلۂ خیال:عاصمہ شیرازی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرے خیال میں عاصمہ شیرازی کی شہرت کی دیگر وجوہات پیش کیے بغیر صرف امریکی سفارت خانے کی تقریب میں شرکت کو موضوع بحث نہیں بنانا چاہیے۔ اس تقریب کی تصاویر بھی ایسا کچھ ظاہر نہیں کرتیں کہ ان کی شخصیت کو متنازع ٹھیرایا جائے فہد احمد 07:00, 27 جنوری 2010 (UTC)

  • محترمہ کی شخصیت کے مزید " پہلو " اجاگر کئے جاسکتے ہیں. امریکی سفارتخانے کی تصاویر اور ان کا صرف تذکرہ کیا گیا ہے ناکہ اس کو موضوع بحث بنایا گيا ہے . اگر عاصمہ شیرازی نے کوئی تردید یا صفائی پیش کی ہے تو اس کو تلاش کرکے ان کا موقف پیش کیا جاسکتا ہے . ویسے اس " تقریب سعید " میں شر کت کی دعوت ملنا بھی قسمت کی بات ہے . ( یہ بلند "مرتبہ" جس کو مل گیا) ان "معزز" خواتین نے امریکی مداخلت خانے او معاف کیجئے گا سفارتخانے کی " سادہ" " پر وقار" تقریب (جس میں شاید خواتین کے لئے پردے کا خاص انتظام کیا گیا ہوگا ) میں " شرکت " کرکے پاکستانی عوام کی آنکھیں کھول دی ہیں۔ ف و ج د ا ر
خذف کريں۔ --ثاقب قیوم 12:57, 27 جنوری 2010 (UTC)
  • حذف کی ضرورت نہیں، کیونکہ show business وجہ شہرت کافی ہے۔ --Urdutext 00:00, 28 جنوری 2010 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے عاصمہ شیرازی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:07، 15 جنوری 2021ء (م ع و)