تبادلۂ خیال:عامر لیاقت حسین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن بہت ہی افسوس کا مقام ہے کہ جناب عامر لیاقت کا نام بھی نعت خوانوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا۔ انتہائی غیر مستند معلومات 🙏

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے عامر لیاقت حسین پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:06، 26 دسمبر 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اپریل 2022)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:27، 5 اپریل 2022ء (م ع و)

میں غلام ابن غلام ہوں[ترمیم]

" میری ڈائری کا ورق میں تو پنجتن کا غلام یوں ؛ اس منقبت کو ادا کرنے کا حق ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے جس ذوق و ادب سے پورا کیا کہ ہر شخص ڈاکٹر صاحب کی آواز اور ادائیگی کے سحر میں مبتلا ہو جاتا تھا اور یہ منقبت زبان زد عام کرنے میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کلیدی کردار یے پنجتن سے ،اہل بیت اطہار سے محبت کرنے والا ہر بشر عامر لیاقت حسین کا معتقد تھا ،

عامر لیاقت حسین اپنے وقت کا ایک روشن ستارہ بنکر میڈیا کے آسمان پر ابھرا اور چکا چوند کی اس دنیا میں عروج ان کا مقدر بنا

5 جولائی 1972 میں پیدا ہونے والا عامر لیاقت حسین زمانہ طالب علمی سے ہی بہت پر جوش اور الفاظ سے کھیلنے والا زبردست مقرر تھا ، تعلیم مکمل کرنے کے بعد آپ شعبہ صحافت سے منسلک ہوئے ، پھر ریڈیو پاکستان سے آگے بڑھے اور جیو نیوز میں بطور نیوز کاسٹر اپنے سفر کا آغاز کیا اور کامیابیوں کی منزل پر پہنچایا جیو نیٹورک کے مذہبی شو " عالم آن لائن " نے ، یہ وہ مقام سفر تھا جب بلندیوں نے عامر لیاقت حسین کی قدم بوسی کی اور ہر شخص بہت ذوق و شوق سے عالم آن لائن دیکھتا اور دل کھول کر ڈاکٹر صاحب کی گفتگو اور انداز پر ستائشی کلمات ڈاکٹر صاحب پر نچھاور کئے جاتے، ھس قدر اس مذہبی شو نے فروغ پایا اسی قدر ڈاکٹر صاحب کی فین شپ کو فروغ ملا اور ایک عالم عامر لیاقت کا دیوانہ ہوا،

اس کے بعد ڈاکٹر صاحب نے سیاسی میدان میں قسمت آزمائی اور ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے 2002 میں نشست حاصل کی لیکن 5 سال کے عرصے میں مذہبی امور کی وزارت سے استعفے دیکر اسمبلی سے سبکدوش ہوگئے 2014 میں ایک اور اعزاز نصیب ہوا عمان کے تحقیقی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر کی جانب سے دنیا کی 500 بااثر اسلامی شخصیات کی فہرست میں شامل ہونے کا یہ وہ دور تھا جب عروج ڈاکٹر صاحب کے گھر کی باندی تھا ، اس میں ڈاکٹر صاحب کی شخصیت، قابلیت کابھی ہاتھ تھا اور کچھ گر بھی تھا ان کے پاس لائم لائٹ میں رہنے کا،

لیکن شومئ قسمت اب ڈاکٹر صاحب کی زندگی کچھ عرصہ سے زوال کے گھپ اندھیروں کے گھیرے میں تھی ، اب عامر لیاقت حسین کی شخصیت ایک متنازعہ شخصیت بن چکی تھی، بہت سے اعتراضات اور الزامات نے ڈاکٹر صاحب کی اس چکاچوند کو ماند کر دیا تھا بہت سے سوال ہیں کہ عالم آن لائن اور دیگر اور مذہبی پروگرامز کرنے والے ڈاکٹر صاحب اس قدر تنازعات کے گھیرے میں کیسے اور کیونکر آگئے !! آج 9 جون 2022 کو عروج کے آسمان پر پوری توانائی کے ساتھ روشن ہونیوالا یہ ستارہ گہنا گیا اور اس دار فانی سے کوچ کر گیا انا للہ وانا الیہ راجعون ○ بی شک عروج کو زوال ہے مگر ڈاکٹر صاحب بہت متنازعہ رہے لیکن پھر بھی ان کی شخصیت کے روشن پہلو یاد رہیں گے۔ اللہ پاک ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے۔

میں غلام ابن غلام ہوں کی سرشاری میں گم ہونے والا عامر لیاقت حسین کیسے کردار کے نشیب و فراز میں ڈوبنے ابھرنے کے سلسلے میں غرق ہوگیا 2400:ADC5:10D:DC00:106E:186D:8C6B:86B4 12:16، 10 جون 2022ء (م ع و)