"عامر لیاقت حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کارروائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 4: سطر 4:
| birthname = عامر لیاقت حسین
| birthname = عامر لیاقت حسین
}}
}}
'''عامر لیاقت حسین'''، (پیدائش 5 جولائی 1971ء) ایک [[پاکستانی]] [[سیاستدان]]، براڈکاسٹر، [[شاعر]] اور مذہبی شخصیت ہیں۔<ref>[https://www.thenews.com.pk/archive/print/623569-dr-amir-liaquat-returns-to-geo-screen-on-public-demand Dr Amir Liaquat returns to Geo screen on public demand | Top Story | thenews.com.pk | Karachi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> وہ [[5 جولائی]]، [[1971ء]] کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے [[6 اگست]] [[2010ء]] سے [[جیو نیوز]] پر دکھائے جانے اپنے پہلے شو [[عالم آن لائن]] کی میزبانی کے بعد [[اے آر وائی ڈیجیٹل]] پر ٹی وی پروگرام [[عالم اور عالم]] کی میزبانی کی۔ عامر لیاقت حسین نے [[2002ء]] میں قومی انتخابات میں حصہ لیا اور [[متحدہ قومی موومنٹ]] کی وابستگی سے قومی اسمبلی میں نشست حاصل کی۔ انہوں نے [[2007ء]] میں قومی اسمبلی کی رکنیت اور مذہبی امور کی وزارت سے استعفی دے دیا۔
'''عامر لیاقت حسین'''، (پیدائش 5 جولائی 1971ء) ایک [[پاکستانی]] [[سیاستدان]]، براڈکاسٹر، [[شاعر]] اور مذہبی شخصیت ہیں۔<ref>{{Cite web |url=https://www.thenews.com.pk/archive/print/623569-dr-amir-liaquat-returns-to-geo-screen-on-public-demand |title=Dr Amir Liaquat returns to Geo screen on public demand {{!}} Top Story {{!}} thenews.com.pk {{!}} Karachi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2016-06-29 |archive-date=2017-02-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170202031922/https://www.thenews.com.pk/archive/print/623569-dr-amir-liaquat-returns-to-geo-screen-on-public-demand |url-status=dead }}</ref> وہ [[5 جولائی]]، [[1971ء]] کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے [[6 اگست]] [[2010ء]] سے [[جیو نیوز]] پر دکھائے جانے اپنے پہلے شو [[عالم آن لائن]] کی میزبانی کے بعد [[اے آر وائی ڈیجیٹل]] پر ٹی وی پروگرام [[عالم اور عالم]] کی میزبانی کی۔ عامر لیاقت حسین نے [[2002ء]] میں قومی انتخابات میں حصہ لیا اور [[متحدہ قومی موومنٹ]] کی وابستگی سے قومی اسمبلی میں نشست حاصل کی۔ انہوں نے [[2007ء]] میں قومی اسمبلی کی رکنیت اور مذہبی امور کی وزارت سے استعفی دے دیا۔


== کیرئیر ==
== کیرئیر ==

نسخہ بمطابق 14:06، 26 دسمبر 2021ء

عامر لیاقت حسین
مناصب
رکن قومی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
21 نومبر 2002  – 5 جولا‎ئی 2007 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔249  
پارلیمانی مدت پندرہویں قومی اسمبلی  
وزارت مذہبی امور   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 ستمبر 2004  – 5 جولا‎ئی 2007 
 
شگفتہ جمانی  
رکن قومی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
13 اگست 2018  – 9 جون 2022 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔254  
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جولا‎ئی 1971ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد کالونی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 9 جون 2022ء (51 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش خداداد کالونی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام[2]
جماعت متحدہ قومی موومنٹ (2002–2016)
پاکستان تحریک انصاف (2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ بشرا عامر
عملی زندگی
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان ،  سیاست دان ،  کالم نگار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عامر لیاقت حسین، (پیدائش 5 جولائی 1971ء) ایک پاکستانی سیاستدان، براڈکاسٹر، شاعر اور مذہبی شخصیت ہیں۔[3] وہ 5 جولائی، 1971ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 6 اگست 2010ء سے جیو نیوز پر دکھائے جانے اپنے پہلے شو عالم آن لائن کی میزبانی کے بعد اے آر وائی ڈیجیٹل پر ٹی وی پروگرام عالم اور عالم کی میزبانی کی۔ عامر لیاقت حسین نے 2002ء میں قومی انتخابات میں حصہ لیا اور متحدہ قومی موومنٹ کی وابستگی سے قومی اسمبلی میں نشست حاصل کی۔ انہوں نے 2007ء میں قومی اسمبلی کی رکنیت اور مذہبی امور کی وزارت سے استعفی دے دیا۔

کیرئیر

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پاکستانی ذرائع ابلاغ میں جدید فیملی انٹرٹینمنٹ کے بانی ہیں۔ گذشتہ چودہ برسوں سے انہوں نے خصوصی رمضان نشریات کی روایت ڈالی جسے آج تمام ٹی وی چینل فالو کر رہے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کی تاریخ ساز نشریات میں سلام رمضان، رحمان رمضان، مہمان رمضان، پہچان رمضان، امان رمضان اور پاکستان رمضان شامل ہیں۔ امسال ایکسپریس میڈیا گروپ سے نشر ہونے والی پاکستان رمضان نشریات نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی اور پاکستانی ابلاغی تاریخ میں ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کی۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ایکسپریس میڈیا گروپ میں بحیثیت صدر منسلک ہیں اور گروپ ایڈیٹر مذہبی امور کے بھی فرائض انجام دے رہے ہیں۔ فیملی انٹرٹینمنٹ پر مبنی تاریخ ساز پروگرام انعام گھر کا آغاز کیا جس نے انٹرٹینمنٹ میڈیا انڈسٹری کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ کر تاریخ ساز کامیابی حاصل کی۔ اسی طرح دینی مسائل اور ان کے حل پر مبنی دینی معلومات کا شہرہ آفاق پروگرام پہلے عالم آن لائن، عالم اور عالم اور اب عالم آن ائیر کے نام سے پیش کیا جا رہا ہے۔

نجی زندگی

عامر لیاقت حسین کے والد شیخ لیاقت بھی قومی اسمبلی کے ایک رکن تھے انہوں نے 1994ء میں متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد، 1997 میں ایک نشست جیتی تھی۔

2005 میں حملہ

2005 میں ان پر جامعہ بنوریہ کے دورے کے دوران میں "مشتعل نوجوانوں" کی طرف سے حملہ کیا گیا تھا۔

خودکش بم دھماکوں کے خلاف فتوی

عامر لیاقت نے مذہبی امور کے وزیر کے طور پر، مئی 2005ء میں خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ (مذہبی فتوی) جاری کرنے کے لیے پاکستان سے 58 مذہبی علما کو اس بات پر قائل کیا۔ جس کے مطابق مساجد اور عبادت کے دیگر مقامات پر حملے، پلانٹد بم اور خود کش بم دھماکے غیر اسلامی قرار دیے گئے۔ تاہم انہوں نے وضاحت کی کہ اس فتوے کا طلاق اندرونِ ملک (پاکستان) کی حد تک ہے دیگر چپقلش والے علاقے اس میں شامل نہیں ہیں۔

وزیر مذہبی امور

عامر لیاقت نے 4 جولائی 2007ء کو مذہبی امور کے لیے ریاست کی وزارت عہدے سے اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیا ایک سرکاری بیان کے مطابق، پارٹی ( متحدہ قومی موومنٹ)،عامر لیاقت حسین کی طرف سے، سلمان رشدی کے خلاف دیے جانے والے بیان پر ناخوش تھی۔ جون 2016ء میں ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ نے ان کی رکنیت بحال کر دی ہے۔[4]

تنقید

مختلف پاکستانی ٹی وی چینلز پر مذہبی قسم کے پروگرام کرنے کی وجہ سے جہاں عامر لیاقت حسین کے بہت سے چاہنے والے ہیں وہاں ان کے ناقدین بھی موجود ہیں اس لیے سوشل میڈیا پر اکثر ان کی جعلی ڈگریوں والے سکینڈل[5][6]اور دیگر مذہبی اختلافات کی بنا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔پیمرا کو عامر لیاقت حسین پر پابندی کی درخواستیں بھی موصول ہوئیں،اب تک درخواستوں پر کوئی مددل کارروائی سامنے نہ آ سکی۔

حوالہ جات

  1. https://www.dawn.com/news/1693940/mna-amir-liaquat-passes-away-police
  2. "a-star-televangelist-in-pakistan-divides-then-repents"۔ NY Times۔ 31 اگست 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2014 
  3. "Dr Amir Liaquat returns to Geo screen on public demand | Top Story | thenews.com.pk | Karachi"۔ 02 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2016 
  4. عامر لیاقت حسین کے لیے خوشی کی بڑی خبر،اہم عہدہ دیے جانے کا امکان - JavedCh.Com
  5. Educational background of state ministers - Newspaper - DAWN.COM
  6. Musharraf's Blue Eyed Religious Affairs Minister Turns Out to be a Fraud