تبادلۂ خیال:متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دو نئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اضافہ[ترمیم]

متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست میں دو نئے نام آدیتہ شیٹی اور لوپریت سنگھ کا اضافہ کیا ہے جنہیں متحدہ عرب امارات نے شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں ایک روزہ کیپ دی ہیں اس فہرست کو 6 جون 2023ء تک اپ ڈیٹ کت دیا گیا تاہم یہ دونوں نام ابھی انگریزی ویکی پیڈیا پر موجود نہیں ہیں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:21، 6 جون 2023ء (م ع و)