تبادلۂ خیال:ڈاکٹر ممتاز احمد

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام مضمون[ترمیم]

اس مضمون کا نام کچھ زیادہ ہی طویل ہو گیا ہے۔ کچھ کم ہونا چاہیے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:48, 27 مئی 2016 (م ع و)

چونکہ ممتاز احمد ایک عام نام ہے اور کئی معروف شخصیات اسی نام سے ہو سکتے ہیں، اس لیے قوسین میں یہ عجیب سا اضافی تعارف لکھنا پڑا۔ اسے اس طرح مختصر کیا جاسکتا ہے:
  1. اگر نام کا کوئی جز قبائلی وابستگی دکھاتا ہو جیسے کہ یوسفزئی، اچکزئی، تو براہ کرم اس کی اطلاع کریں، ہم اصل نام ہی کو پورا ان ہی خطوط پر کرتے ہیں۔
  2. کوئی اور تجویز ہو تو آپ ہمیں اس سے واقف کریں، اس پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔

اقبال انٹرنیشل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کا اگر کوئی اردو متبادل ہو تو اس کے بارے میں بھی بتائیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:30, 27 مئی 2016 (م ع و)

“ممتاز احمد اقبال“ کے نام سے گوگل پر صرف اسی مضمون کا لنک آتا ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:43, 27 مئی 2016 (م ع و)
کیا آپ کو مرحوم کے نام میں اقبال کے ہونے کا پختہ علم ہے؟ میرے خیال اگر اس معاملے میں اگر آپ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے کسی ذمے دار سے ربط کر کے معلوم کریں تو بہتر ہوگا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:50, 27 مئی 2016 (م ع و)
نہیں، اسی مضمون میں دیکھا ہے میں نے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:59, 27 مئی 2016 (م ع و)
عالی جناب، جملہ معلومات میں http://tribune.com.pk/story/1076670/man-of-letters-eminent-scholar-passes-away/ سے لیا ہوں، اور وہاں تو ایسی صراحت نہیں ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:04, 27 مئی 2016 (م ع و)
میں مزید معلومات حاصل کرتا ہوں اس حوالے سے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:24, 27 مئی 2016 (م ع و)