تبادلۂ خیال:منفتاح بن رمسیس ثانی
Appearance
رمسیس ثانی میں کچھ مواد گڈ مڈ ہو چکا ہے اور وہاں شامل تصویر منفتاح بن رمسیس ثانی میں لگانی ہے اس بارے کو ئی مدد کر سکے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:35, 25 مارچ 2016 (م ع و)
- کاپی کر کے پیسٹ کرنے سے تصویر لگ جائےگی۔آپ گڈ مڈ مواد کر درست کر دیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:38, 25 مارچ 2016 (م ع و)
untitled
[ترمیم]قرآن میں کسی دو فرعونوں کا ذکر نہیں موسٰی علیہ اسلام کی پرورش کرنے والہ ہی وہی فرعون تھا جس سے حضرت موسٰی نے بنی اسرائیل کی رہائی مطالبہ کیا تھا.— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست 103.255.4.57 (تبادلۂ خیال • شراکتیں)