تبادلۂ خیال:ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ متحدہ عرب امارات 2023ء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اپڈیٹ[ترمیم]

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ متحدہ عرب امارات 2023ء کو تیسرے ایک روزہ میچ کے اختتام پر حسے ویسٹ انڈیز نے جیتا کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:10، 6 جون 2023ء (م ع و)

دورے کا اختتام[ترمیم]

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا متحدہ عرب امارات کا دورہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے جس میں ویسٹ انڈیز نے تین ایک روزہ میچز کی سیریز 0-3 سے جیت لی یہ صفحہ اپڈیٹ ہے جو صفحات ابھی انگریزی وکی پیڈیا میں موجود نہیں وہ بننے باقی ہیں۔ ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:00، 9 جون 2023ء (م ع و)