تبادلۂ خیال:پارہ نمبر 13

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان کو زمرہ نام فضا میں رکھا جائے/یا صارف کے ذیلی صفحات میں۔اس وقت یہ بطور مضمون گنتی میں ہیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)

ایک دفعہ سارا قرآن مکمل ہوجائے تو انہیں پارہ 1 پارہ 2 کے نام سے منتقل کر دیں گے۔ جب سارا قرآن ہو جائے گا تو ہر سورہ میں عربی متن کے سرخی میں ساری آیات شامل کر دیں گے۔ 30 صفحات حذف کرنا بہتر نہیں ہے۔ اگر آپ لوگ چاہیں گے تو سانچہ کے لنک ختم کر کے صرف عربی متن رہنے دیں گے، ورنہ ایسے بھی ٹھیک ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:57, 11 اکتوبر 2015 (م ع و)