تبادلۂ خیال:کنیسہ خرابہ
کنیسہ خرابہ کو کنیسہ خرابا منتقل کیا گیا اس کی کوئی خاص وجہ؟--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 03:49, 11 جولائی 2017 (م ع و)
- دیکھیے کنیسہ خرابہ لال رنگ سے show ہورہا ہوگا خرابہ۔۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 03:50, 11 جولائی 2017 (م ع و)
- لال رنگ میں دکھائی دینا ہر جگہ درست نہیں اور نہ ہی یہاں پر درست ہے خرابہ اجڑےاور ویران کے معنوں میں ہے جو خرابا سے تعلق نہیں رکھتا --ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 06:09, 11 جولائی 2017 (م ع و)
- اس کا نام کنیسہ خرابہ ہے۔ دیکھیے اردو لغت
- خرابہ کو سرخ نظر آنے کی درستی کر دی گئی ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:27, 11 جولائی 2017 (م ع و)
- لال رنگ میں دکھائی دینا ہر جگہ درست نہیں اور نہ ہی یہاں پر درست ہے خرابہ اجڑےاور ویران کے معنوں میں ہے جو خرابا سے تعلق نہیں رکھتا --ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 06:09, 11 جولائی 2017 (م ع و)