تبادلۂ خیال:کورونا جنگجو

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

@Abbas dhothar: صاحب، آداب! گزارش ہے کہ آپ اپنے وطن میں بھی کورونا جنگ جوؤں کے اعداد و شمار اور ان کے اہل خانہ کی باز آباد کاری کے ممکنہ اقدامات کی بھی تفصیلات اس مضمون میں شامل فرمایئے۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:11، 25 نومبر 2020ء (م ع و)