تبادلۂ خیال:ڳ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صارف:محمد شعیب کیا علامات کو عنوان بنایا جا سکتا ہے؟ اگر یہ حرف بھی ہے تو اردو کا نہ ہونے کی وجہ سے اس کو من وعن عنوان نہیں بنا سکتے۔ اس کو اردوانا ہو گا۔ ایسے شاید اور بھی اس صارف نے مضامین لکھے ہیں۔ اس پر رہنمائی درکار ہے۔

اور مضمون نگار صاحب سے گزارش ہے کہ: اس مضمون میں اس حرف یا علامت کی اصل آواز یا تلفظ بیان نہیں کیا گيا، جس سے یہ ایک بے کار چیز نظر آتا ہے، اس کی اصل آزاز جو شاید گ یا گے ہے۔ اس پر توجہ دیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:25, 9 اکتوبر 2014 (م ع و)

جی ایسے حروف کو بطور عنوان استعمال کیا جاسکتا ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:54, 9 اکتوبر 2014 (م ع و)