مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:ہارپ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مضمون کا نام

[ترمیم]

تجویز ہے کہ اس مضمون کا نام”برنامج تحقیق فعال شفق اعلی تعدد“ سے بدل کر صرف ”ہارپ“ رکھا جائے۔ برنامج غالباً جناتی اردو میں کمپیوٹر پروگرام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن پروگرام تو ارادہ، منصوبے وغیرہ کو بھی کہتے ہیں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:47, 26 جنوری 2016 (م ع و)

تائید-- 19:28, 26 جنوری 2016 (م ع و)